اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تصویریں بنا کر رنگ بھرنے والا خود بے بسی کی تصویر بن گیا

painting kohsar news

بلوچستان( کوہسار نیوز)تصویریں بنا کر ان میں رنگ بھرنے والا خود بے بسی کی تصویر بن گیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے رہائشی محمد قاسم کا گھر،مال مویشی اور محنت سے بنایا گیا اسٹوڈیو سیلاب میں بہہ گیا ہے۔
12 سال کی محنت سے بنائی گئیں سو سے زائد پینٹگز سیلاب کے باعث خراب ہوگئیں،تصویریں بنانے والا سامان بھی استعمال کے قابل نہیں ہے
محمد قاسم کہتے ہیں محنت سے بنائی گئی تصویریں اب کسی قابل نہیں رہیں،سیلاب نے سارے خواب چکناچور کردیے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481