اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنوعاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کی گاڑی روک لی

2

پنوعاقل (کوہسار نیوز)پنوعاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ کی گاڑی کو روک لیا۔

میڈیا رپورٹ کےمطابق خورشید شاہ حلقے کا معائنہ اور متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے تھے ،متاثرین نے شکایت کی کہ کئی دن گزرگئے، پانی کی نکاسی نہیں ہوئی اور ہمارے گھر ڈوبے ہیں۔

متاثرین کا کہنا تھاکہ لوگ بیماریوں میں مبتلا ہیں، صحت کی کوئی سہولت نہیں۔

خورشید شاہ بھی متاثرین کو دلاسے دیتے ہوئے روانہ ہوگئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481