اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اقتدار جانے کے بعد چارسدہ یاد آیا؟ عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کا احتجاج

14 9

اقتدار جانے کے بعد چارسدہ یاد آیا؟
عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کا احتجاج

صوبہ خیبر  پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔عمران خان کی آمد پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقتدار جانے کے بعد عمران خان کو چارسدہ یاد آیا ہے۔دوسری جانب اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر  ایمل ولی خان نے بھی پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ پی ٹی آئی چارسدہ کے عوام کی اتنی ہمدرد ہے تو سیلاب زدگان کے  پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج کیوں کرایا؟ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی تکلیف میں مبتلا عوام کے پر امن احتجاج پر تشدد فسطائیت کی نئی مثال ہے، چارسدہ کے عوام نے مداری کو مسترد کردیا ہے، خالی کرسیوں سے خطاب کرنا مداری کی پرانی عادت ہے، تقریر سننے کے لیے کرائے پر بندے لائے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481