اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا

10 12

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

1200 روپے اضافےکے بعد ایک تولہ سونےکا بھاؤ 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481