اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سزا پوری ہونے کے باوجود 5 سال سے قید برمی منشیات اسمگلر وطن واپس روانہ

18 4

سزا پوری ہونے کے باوجود 5 سال سے قید برمی منشیات اسمگلر’ابراہیم کوکو‘ کو بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا۔وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ نے عملدرآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ابراہیم کوکو کی وزارت خارجہ کے ذریعے برمی شہریت کی تصدیق کی گئی، اور شہریت کی تصدیق ہونے پر ’ابراہیم کوکو‘ کو اس کے ملک روانہ کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کے سفارتخانے نے ’ابراہیم کوکو‘ کے سفری دستاویزات کا بندوبست کیا۔خیال رہے کہ برمی منشیات اسمگلر پاکستان میں سزا مکمل ہونے کے باوجود 5 سال سے قید تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481