پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان جو نہ کہہ سکے، وہ فواد چوہدری کہہ گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان بضد تھے کہ میں نے آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینے کی بات نہیں کی، صرف اگلے الیکشن تک نئے آرمی چیف کی تعیناتی مؤخر کرنے کا کہا تھا۔لیکن فواد چوہدری نے عمران خان کے بیان کی وضاحت کرتے کہا کہ اگلے الیکشن تک موجودہ آرمی چیف کو تعینات رکھنا ایکسٹینشن ہی ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے مؤخر کرنے کی بات کی، وہ دراصل ایکسٹینشن ہی ہے۔
عمران خان جو نہ کہہ سکے، وہ فواد چوہدری کہہ گئے
