اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور

15 4

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر گزشتہ سماعت میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔عدالت نے علی وزیرکی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کی ہے، علی وزیر کی3 مقدمات میں پہلے ہی ضمانت منظور ہوچکی ہے۔پولیس کے مطابق علی وزیرکے خلاف بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481