Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امدادی بوری کی تصویر کو پاکستان کی بنا کر کیا گیا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب 

11 6

پاکستانی معیشت کے خلاف گھناؤنی سازش کا ایک اور نمونہ سامنے آگیا۔آٹے کی ایک امدادی بوری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر کے پروپیگنڈا کیا گیا کہ غیر ملکی امدادی سامان پاکستان میں دکانوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔یہ تصویر چند گھنٹوں کے اندر اندر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو 600 سے زائد مرتبہ ٹیگ کی گئی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کو امداد نہ دی جائے کیونکہ امداد دکانوں پر جا رہی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ یہ تصویر 2014 کی ہے اور یہ تصویر بھارت میں لی گئی تھی۔ اس کے علاوہ ایک اور سچ یہ ہے کہ برطانوی امداد پاکستان میں آج پہنچی جبکہ یہ تصویر گزشتہ روز یعنی ہفتے کے روز ہی وائرل کر دی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481