top header add
kohsar adart

یہ الیکشن نہیں، سلیکشن پلس ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے، یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات آ رہی ہیں۔

اسد قیصر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے، ہمارا قانونی حق ہے کہ آزادی کے ساتھ الیکشن لڑیں۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل اسد قیصر کو مرادن جیل سے رہا کیا گیا ہے، وہ 3 ایم پی او کے تحت گرفتار تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More