ہیلی کاپٹرحادثے پر ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کا بیان
ہیلی کاپٹرحادثے پر ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کا بیان
ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے پر کہا ہے کہ صدر رئیسی کی سلامتی کیلئے دعاگو ہوں۔
رانی سپریم لیڈر کا کہناتھا کہ واقعے سے ملکی انتظامی معاملات متاثر نہیں ہوں گے،شہریوں کو ملکی معاملات پر فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔