
ہم نے میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا،بابراعظم
ہم نے میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا،بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا،آئندہ 3 میچوں میں بہتر کھیلنے کی کوشش کریںگے۔

بابراعظم کا مزید کہناتھا کہ افسوس ہے کہ قریب پہنچنے کے باوجود میچ جیت نہ سکے،
بولرز نے آج جنوبی افریقا کا زبردست مقابلہ کیا
ان کا کہناتھا کہ ڈی آر ایس ہمارے ہاتھ میں نہیں، امپائر آوٹ دیتا تو جیت ہماری تھی۔