ہری پور ہزارہ موٹروے پر خوفناک واقعہ، 5 افراد جا ں بحق
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے لاشوں کو محفوظ کر کے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
ہری پور ہزارہ موٹروے پر خوفناک واقعہ، 5 افراد جا ں بحق
ہری پور ہزارہ موٹروے پر خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 5 افراد جا ںبحق ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق ہزارہ موٹروے پر جھاری کس انٹرچینج کے قریب کالا کٹھا کے مقام پر ایبٹ آباد کی طرف جانے والی گاڑی میں اچانک آگ بھڑکنے سے گاڑی میں سوار بنوں کے رہائشی پانچ افراد موقع پر جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے لاشوں کو محفوظ کر کے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔