top header add
kohsar adart

ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں دم توڑ گئیں۔

ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر
ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

 

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں قومی ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

جس کے بعد قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ کا تبدیل شدہ شیڈول جاری

خیال رہے کہ قومی ٹیم ایونٹ راؤنڈ میں صرف ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرسکی ہے،

پاکستان نے کل 5 میچز کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتا، 2 ہارے اور 2 ڈرا ہوئے۔

قومی ٹیم پانچویں پوزیشن کیلئے چین کیخلاف 11 اگست کو ان ایکشن ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More