
اسلام آباد،گولڑہ موڑ پر مسافر بس نے 5 افراد کوکچل ڈالا
اسلام آباد،گولڑہ موڑ پر مسافر بس نے 5 افراد کوکچل ڈالا
مسافربس نے گولڑہ موڑپرکھڑے افراد کو کچل دیا۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے

اسلام آباد میں مسافربس نے گولڑہ موڑپرکھڑے افراد کو کچل دیا۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ بے قابو بس نےکئی موٹرسائیکلوں کو کچل دیا اور ایک رکشہ کوبھی ٹکر مار دی۔ اسلام آباد میں مسافربس نے گولڑہ موڑپرکھڑے افراد کو کچل دیا۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں نواز شریف پر الزامات لگانے والے سے برطانوی پولیس کی تفتیش
بے قابو بس نے موٹرسائیکلوں اور رکشہ کوبھی ٹکر ماردی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔