گرین شرٹس سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتے ہیں؟

گرین شرٹس سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اگر سیمی فائنل میں پہنچنا ہے تو اسے انگلینڈ کو 288 رنز کے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا

پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کر کے 300 رنز بنائےتو انگلینڈ کو صرف 13پر آؤٹ کرنا ہوگا۔
اور اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے تو اس کو 50 رنز پر محدود کر کے 2.5 اوورز میں رنزبنانے ہوں گے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو