top header add
kohsar adart

گجرات: پی پی 28 سے سگے بھائی آمنے سامنے

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 28 کوٹلہ سے 2 سگے بھائی عام انتخابات 2024 میں آمنے سامنے ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے پی پی 28 سے چودھری شاہد رضا  کو امیدوار نامزد کر کے ٹکٹ جاری کر دیا،

 

پی ٹی آئی کے چودھری شاہد رضا اپنے بھائی چودھری شبیر کوٹلہ کا پی پی 28 میں مقابلہ کریں گے،

 

مسلم لیگ ن کی جانب سے چودھری عابد رضا، چودھری شبیر کوٹلہ اور چودھری تنویر کوٹلہ کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری کیا گیا۔

 

گجرات کی سر زمین پر چاروں بھائی 2024 کا الیکشن لڑیں گے،

 

کوٹلہ کے رہائشی 3 بھائیوں کو مسلم لیگ ن اور ایک بھائی کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More