top header add
kohsar adart

کوئٹہ:دہشتگردوں نے مچھ ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اُڑا دیا

کوئٹہ:دہشتگردوں نے مچھ ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اُڑا دیا

 

بلوچستان میں گزشتہ شب شہریوں کے قتل کے بعد اب ریلوے ٹریک کو ہی دھماکے سے اُڑا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بولان کولپور کے مقام پر مچھ ریلوے ٹریک کو اُڑایا گیا ہے ، ریلوے ٹریک تباہ ہونے سے پنجاب اور سندھ ٹرین سروس معطل ہو گئی ،کوئٹہ سے کراچی آنیوالی ریل بولان میل بھی روانہ نہ ہوسکی ،ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک پل بحال ہونے میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں، سیکیورٹی کلرینس ملنے کے بعد ریلوے پل ٹریک کی تعمیر کا کام شروع ہوگا، کوہٹہ سریاب روڈ ماسٹر کالونی کے پاس 5 بجے کے قریب دہشت گردوں نے پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More