کوئٹہ،نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک لیویز اہلکار شہید،2زخمی
کوئٹہ،نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک لیویز اہلکار شہید،2زخمی
بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سےایک لیویز اہلکار شہید جبکہ 2اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں نامعلوم افراد نے کانیچارہ لیویز چوکی پر حملہ کیا ،حملے میں ایک لیویز اہلکار شہید جبکہ دو اہلکارشدید زخمی ہوگئے
نعش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) قلات منتقل کیا جارہاہے۔