kohsar adart

کشتی حادثہ،جاں بحق 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

 

 

 

میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی۔

 

 

کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، نوجوانوں کا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں جوڑا کرنانہ اور ڈھولہ سے ہے۔

 

قائم مقام پاکستانی سفیر رابعہ قصوری کا کہنا ہے کہ مراکشی حکام نے 10 پاکستانیوں کی تفصیلات فراہم کی ہیں، صبح سفارتخانے کے حکام ہسپتال جا کر ریکارڈ چیک کریں گے، زندہ بچنے والوں سے بھی ملاقات کریں گے،مراکشی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More