kohsar adart

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔

ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، گلستان جوہر، لیاقت آباد، اسکیم تینتیس اور گلشن معمار میں بھی بادل برسے۔

موسمی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسطی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔

دوسری جانب گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں خشک سالی کا سلسلہ برقرار ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More