کانگو،فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش
کانگو،فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش
کانگو میں فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش والے اور بغاوت کے مرتکب 3 امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والوں میں کینیڈا، بلجیئم اور کانگو کے شہری بھی شامل ہیں،
بغاوت کے مجرمان کو سزا کا حکمنامہ کنساشا کی جیل میں پڑھ کر سنایا گیا
سزا پڑھ کر سنائے جانے کے مناظر ٹی وی پر بھی دکھائے گئے۔
واضح رہے کہ فوجی عدالت نے ٹرائل میں 14 افراد کو بری کر دیا۔