top header add
kohsar adart

چیمپیئنز ٹرافی کے زیادہ میچز کس شہرمیں ہوںگے؟

لاہور چیمپیئنز ٹرافی کے سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا

 

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں لاہورسب سےزیادہ میچزکی میزبانی کرےگا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنزٹرافی کے لاہور میں 4 میچز کھیلے جائیں گے،راولپنڈی اور کراچی3،3میچوں کی میزبانی کریں گے،بھارت کےتمام گروپ میچزسمیت4میچ نیوٹرل وینیوپرکھیلےجائینگے۔

 

ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم کےفائنل میں کوالیفائی  کرنےپرفائنل نیوٹرل وینیوپرکھیلاجائیگا،بھارت اگرفائنل کیلئےکوالیفائی نہیں کرتاتوفائنل کی میزبانی بھی لاہورکریگا،پی سی بی جلد آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو کے حوالے سے آگاہ کرےگا، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More