top header add
kohsar adart

چیف جسٹس کی وکالت سے عمران خان اچھے نہیں بن سکتے، مریم نواز

چیف جسٹس کی وکالت سے عمران خان اچھے نہیں بن سکتے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنا اُنہیں اچھا نہیں بنا سکتا۔

چیف جسٹس کی وکالت سے عمران خان اچھے نہیں بن سکتے، مریم نواز
چیف جسٹس کی وکالت سے عمران خان اچھے نہیں بن سکتے، مریم نواز

مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس پاکستان کی ساکھ خراب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں الیکشن کمیشن نے شہباز، عمران، فضل الرحمٰن اور زرداری کو مدعو کر لیا

دوسری جانب، اس حوالے سے سابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان دیا ہے

کہ قوم ابھی ’گُڈ ٹو سی یو‘ اور ’وشنگ یو گُڈ لک‘ کا انتظار فرمائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More