چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی
پاکستان میں آج ذی القعد کا چاند نظر نہیں آیا ، اس لیے یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی ۔
چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی
پاکستان میں آج ذی القعد کا چاند نظر نہیں آیا ، اس لیے یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی ۔
تفصیلا ت کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر سرپرستی چیئر مین رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد میں جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں
لیکن ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی سے ہو گی۔