پی ٹی آئی گرفتار ممبران قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پی ٹی آئی گرفتار ممبران قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ممبران قومی اسمبلی کےپروڈکشن آرڈر جاری کردئیے۔

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے گرفتار 10 ممبران قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ، شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چھٹہ، مخدوم زین قریشی، وقاص اکرم، سمیت دیگر کے پورڈکشن آرڈر جاری کئے گئے ، سپیکر قومی اسمبلی نے موجودہ سیشن کیلئے گرفتار ممبران کے پروڈکشن آرڈر جاری کئیے گئے۔

مراسلے کے مطابق ممبران کو کل اجلاس کے وقت سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا جائے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو