پی ٹی آئی کارکنان کا مری روڈ پر مظاہرہ
آج پیر کو دو بجے کے قریب سکستھ روڈ پر کارکنان جمع ہوئے۔ ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی

آج پیر 7 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنان نے سکستھ روڈ پر ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ شمس آباد تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ خلاف توقع مظاہرین کی تعداد زیادہ نہیں اور کوئی بڑا سیاسی رہنما بھی نظر نہیں آیا۔