kohsar adart

پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر پر حملہ، بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس سے شکایت لگا دی

نا معلوم افراد کی جانب سے میرے گھر پر حملہ کیا گیا ،

نا معلوم افراد کی جانب سے میرے گھر پر حملہ کیا گیا ، میرے بیٹے اور بھتیجے پر تشدد کیا گیا ہے اس لیے مجھے گھر جانے کی اجازت دی جائے ۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر نا معلوم افراد کا حملہ، پی ٹی آئی چیئر مین نے چیف جسٹس کو شکایت لگا دی، اجازت لے کر عدالت سے روانہ ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا واپس دینے کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئر مین بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس سے کہا کہ نا معلوم افراد کی جانب سے میرے گھر پر حملہ کیا گیا ، میرے بیٹے اور بھتیجے پر تشدد کیا گیا ہے اس لیے مجھے گھر جانے کی اجازت دی جائے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More