top header add
kohsar adart

پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا، عارف علوی

 

سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا۔

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن لطیف رفیق (مرحوم) کے گھر آمد پر عارف علوی نے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا۔

سابق صدر مملکت نے مزید کہا کہ ماضی میں ایسی پابندیوں کا نتیجہ اچھا نہیں رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More