kohsar adart

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹر پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا ۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواست پر فیصلہ دیا، فیصلہ اکرام اللہ خان نے تحریر کیا،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کروانے میں ناکام رہی، پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے،واضح رہے کہ اکرام اللہ خان ممبر الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More