پی ٹی آئی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا
پی ٹی آئی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔
سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا
جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔