top header add
kohsar adart

پی ایس ایل 8، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی 

ملتان ( کوہسارنیوز) پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے باآسانی شکست دے دی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا

سلطانز نے  مقررہ 20 اوورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز اسکور کیے تھے۔

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 191 رنز ہدف کے

تعاقب میں 17.5 اوورز میں 138 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More