top header add
kohsar adart

پی آئی اے کی ایئرہوسٹس بغیرپاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

پی آئی اے کی ایک ایئر ہوسٹس پاسپورٹ کے بغیر ہی پرواز میں سوار ہو کر کینیڈا ٹورنٹو پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ 15 مارچ کو پیش آیا۔سمیرا نامی ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد سے ٹورنٹور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 پر لگائی گئی تھی۔

 

تاہم ائیرہوسٹس نےاسلام آباد سےٹورنٹو کا سفر پاسپورٹ کے بجائے پی آئی اے کی جنرل ڈیکلئریشن دستاویز پر کیا۔

ائیرلائن ذرائع کے مطابق پاسپورٹ کے بغیر پاکستانی ائیرہوسٹس کے کینیڈا پہنچنےپر کینڈین اتھارٹیز کی جانب سے پی آئی اے پر250 ڈالرجرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More