kohsar adart

پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا پیغام دے دیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا سیاسی مخالف ایک ہے۔ آئیں مل کر مشترکہ مخالف کو شکست دیں۔
فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے مقامی اتحاد قائم کرنے کی

وجہ سے مولانا فضل الرحمان بلوچستان سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More