kohsar adart

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایے بڑھا دیے۔

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے
پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے

مسافروں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

ایک مسافر نے بتایا کہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 ہزار 8 سو کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 جبکہ پشاور کا 2 ہزار سے 22 سو روپے کر دیا گیا۔
لاہور سے کوئٹہ کا کرایہ 35 سو روپے سے بڑھا کر 42 سو روپے کر دیا گیا۔
مسافر کا کہنا ہے کہ لاہور سے مری کا کرایہ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 2200 روپے کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More