top header add
kohsar adart

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا
نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافے سے متعلق ایک نوٹی فیکشن جعلی ثابت ہوا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا

جمعرات کی شام ایک نوٹی فیکیشن سامنے آیا جس مین دعویٰ کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں ’راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ

جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 312 روپے ہوگئی ہے اور یہ کہ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل

کی قیمت میں 19 روپے اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد قیمت فی لیٹر 323 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

تاہم ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ نوٹی فکیشن جعلی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث روپے

پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں یکم سے 15 ستمبر تک بڑا اضافہ پہلے ہی متوقع تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More