پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نگراں وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی منظوری دے دی۔
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔