پکنک پہ آئے باپ، بیٹا اوربیٹی دریائے سندھ میں ڈوب گئے

پکنک پہ آئے باپ، بیٹا اوربیٹی دریائے سندھ میں ڈوب گئے
اٹک کے قریب باغ نیلاب کے مقام پر عید کی خوشیاں منانے کیلئے آئےباپ، بیٹا اوربیٹی دریائے سندھ میں ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان عید کی خوشیاں منانے پکنک پر دریائے سندھ آئے تھے

ریسکیو کے مطابق ڈوبنے والے باپ خرم شہزادکومقامی لوگوں نےبچالیا، جب کہ بیٹے شہیرکی لاش مقامی لوگوں نے ہی نکالی اور مقتول کی بہن کی تلاش اب بھی جاری ہے۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ اندھیرا ہونےکےباعث بچی کی تلاش کا آپریشن روک دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو