پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر کمی کردی
تفصیلات کے مطا بق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لٹر کمی کی گئی
جبکہ پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے لٹر کمی کر دی گئی ہے
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔