پولیس موبائل کے قریب دھماکا،1اہلکار شہید،5 افراد زخمی
کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ پشاور،مسجد کے باہر دھماکا،مفتی منیر شاکر جاں بحق
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقہ کرانی میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،
جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
