پشاور: کچرے سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد، ویڈیو وائرل
پشاور: کچرے سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد، ویڈیو وائرل
پشاور میں کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے ہیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر شاہ نے ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام کے ووٹوں کا حشر کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے حیدر شاہ کو الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی۔