top header add
kohsar adart

پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین حادثے کا شکار
پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپرس کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مینگل آباد کے قریب پٹری سے اترگئی

ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،واقعے میں کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

دوسری جانب مسافراپنی مدد آپ کے تحت ٹرین سے اتر کر وہیں سے گھروں کی جانب روانہ ہوگئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More