
پشاور،ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکا
پشاور،ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکا
پشاور: ہنگو میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، گاڑی میں سوار ڈی ایس پی محفوظ رہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو میں ٹل روڈ پر ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، مگر گاڑی میں سوار ڈی ایس پی اور ان کے محافظ رہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کا ہدف ڈی ایس پی کی گاڑی تھی۔