پروفیسر یوسف حسن مرحوم کی ایک لاجواب نظم مولا ! تری زمیں پر Last updated فروری 1, 2024 مولا ! تری زمیں پر ہم کوہ کاٹتے ہیں اور خاک چاٹتے ہیں دن رات ہر کہیں پر تعبیر قبر کی ہے پھر بھی سدا ہمیں پر تعزیر صبر کی ہے کیا زیست جبر کی ہے؟ مولا ! تری زمیں پر یوسف حسن Share FacebookTwitterWhatsApp