kohsar adart

پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر یوم سوگ منانے کا اعلان

 

وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم  آغا خان کے انتقال پر ہفتے کے روز قومی سوگ کا اعلان کر دیا

 

پرنس آغا خان کی تدفین کے موقع پر 8 فروری کو قومی سوگ کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا،8 فروری کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

 

واضح رہے کہ اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان گزشتہ روز پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال کر گئے تھے، پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More