پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر فائر بریگیڈ ہائی الرٹ

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر فائر بریگیڈ ہائی الرٹ

اسلام آباد() پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر فائر بریگیڈ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا فائر بریگیڈ کی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیںاور انہیں آئندہ احکامات تک اسٹیشن نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ایمبولینسز، فائر بریگیڈ اور واٹر ریسکیو یونٹس کو بھی مکمل آپریشنل حالت میں رکھا گیا ہےفائر بریگیڈ ہیڈ کوارٹر میں فائر فائر کی جانب سے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا فائر بریگیڈ ہیڈ کوارٹر اللہ اکبر کے نعروں سے گونجتا رہا فائر فائٹرڑ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہر طرح کے ایمر جنسی حالات سے لڑ نے کے لیے فائر بریگیڈ تیار ہے

ایک تبصرہ چھوڑ دو