kohsar adart

پاک بحریہ، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

پاک بحریہ، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

 

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالر ہے۔

یہ 10 دنوں میں پاک بحریہ کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف تیسری بڑی کارروائی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے سمندری راستوں کی کڑی نگرانی کےلیے مستقل موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More