kohsar adart

کورونا سے10 سالہ بچی جاں بحق

کورونا سے10 سالہ بچی جاں بحق

10 سالہ آیت فاطمہ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث دم توڑ گئی ۔
ملک میں وائرسز سر اٹھانے لگے،لاہور کےچلڈرن ہسپتال میں کورونا میں مبتلا 10 سالہ بچی،جبکہ سروسز ہسپتال میں نگلیریا سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا سنگین خطرہ ابھی تک موجود ہے،

10 سالہ آیت فاطمہ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث دم توڑ گئی ۔
دوسری جانب محکمہ صحت چار رکنی کمیٹی کی رپورٹ کےمطابق سروسز ہسپتال میں30 سالہ نوجوان مصطفی شفیق نگلیریا سے جاں بحق ہوگیا۔
محکمہ صحت نے پروفیسر ثوبیہ قاضی کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

کمیٹی نے مصطفی شفیق کی موت نگلیریا سے ہونے کی تصدیق کر دی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More