پرویز الٰہی سے چودھری شجاعت کی دوسری ملاقات

پرویز الٰہی سے چودھری شجاعت کی دوسری ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی سے حکومت کے اہم اتحادی چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین کی کیمپ جیل میں پرویزالہٰی سےدوسری بارملاقات ہوئی ہے،

یہ بھی پڑھیں او آئی سی کا قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف اقدامات کا مطالبہ

چودھری سالک حسین ، چودھری وجاہت حسین بھی ہمراہ تھے،چودھری شجاعت حسین نےپرویزالہٰی کی خیریت دریافت کی،

یہ بھی پڑھیں نوازشریف اگست میں پاکستان آئیں گے ، عابد شیر علی کا بڑا دعویٰ

ملاقات کے دوران سیاسی حالات بارے بھی گفتگو ہوئی ، پرویزالہٰی کےچیک اپ کیلئےمیڈیکل بورڈکی ٹیم بھی کیمپ جیل آئی تھی ،

پرویز الٰہی سے چودھری شجاعت کی دوسری ملاقات

میڈیکل چیک اپ کیلئےڈاکٹرعامربندیشہ، ڈاکٹرعبدالباسط کیمپ جیل میں آئے،ڈاکٹرزنےچودھری پرویزالہٰی کاطبی معائنہ کیا۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو