top header add
kohsar adart

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی، ٹیم مقامی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے نو سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کو ایجبسٹن میں ہوگا۔

خیال رہے کہ ہیڈنگلے لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More