kohsar adart

ایشیاء کپ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ایشیاء کپ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ایشیاء کپ کے ساتویں میچ کیلئے پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ایشیاء کپ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ایشیاء کپ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیاء سپر فور مرحلے کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کپتان کر رہے ہیں جبکہ باقی کھلاڑیوں میں شاداب خان نائب کپتان، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More